مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے، وزیراعظم تر کیہ کےصدرسے زلزلے میں نقصان پراظہار افسوس اور تعزیت کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کےعوام سے یکجہتی کریں گےوزیراعظم کےدورہ ترکیہ کی وجہ سے 9 فروری کو بلائی گئی اے پی سی مؤخرکردی گئی،اتحادیوں کی مشاورت سےاے پی سی کی نئی تاریخ کااعلان ہوگا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.