راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے والے مجرم کو سزا سنادی۔سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے والے مجرم ابتسام المصطفیٰ کو تعزیرات پاکستان، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت 40 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا۔عدالت نے مجرم کو 25 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوشہرو فیروز: گاؤں میں آگ لگ گئی، بیس گھر جل کر خاکستر

نوشہرو فیروز کے ایک گاؤں میں آگ لگنے سے بیس گھر جل…

وزیراعظم کوکورونا ہوگیا:ترجمان سویڈش وزیراعظم

وزیراعظم کوکوروناہوگیا:ترجمان سویڈش وزیراعظم،اطلاعات غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن میں کورونا…

$25,000, mobile phones looted from US-returned family in Karachi

Dacoits have looted $25,000, mobile phones and other valuables from a family…