حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن سندھ کے اہلکاروں کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔گلبرگ تھانے میں درج مقدمے میں اینٹی کرپشن سندھ کے 10 افسران اور 12 نامعلوم افراد کے خلاف اغوا اور حبس بیجا کی دفعات بھی لگائی گئی ہیں۔ مقدمہ حلیم عادل شیخ کے پی اے محمد فرحان کی مدعیت میں درج کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی آج سے پیپلز بس سروس چل پڑی

حیدرآباد میں آج سے یپلز بس سروس کا آغاز ہوگیا۔صوبائی وزیر شرجیل…

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکام

سکیورٹی فورسز کی جانب سےملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے…

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس میں خیبرپختونخواہ…

اس الیکشن میں ہم ضرور اچھا رزلٹ دیں گے، عامر خان

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم عامر خان نے کہا ہے کہ…