براعظم انٹارکٹیکا میں ماہرین نےغیرمعمولی آسمانی پتھر (میٹیورائٹس) دریافت کیا ہے جس کا وزن 7.6 کلوگرام ہے-برف میں گرنے کے بعد آسمانی پتھر عموماً باہر کی جانب نمایاں دکھائی دیتے ہیں اور یوں ان کو تلاش کرنا بہت آسان ہوتا ہے۔ اب ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نےایک ساتھ پانچ شہابی پتھراٹھائے ہیں جن میں سےایک کا وزن تقریباً 17 پاؤنڈ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.