سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں اور شاپنگ مالز کے علاوہ عوامی مقامات میں داخلے کے لیے ویکسین کی شرط لازمی قرار دی ‘۔سعودی عرب کے محکمہ برائے افرادی قوت نے ویکسین کے ضابطہ اخلاق جاری کردیے، جس کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والے ملازم کا اجازت نامہ منسوخ کردیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.