ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے منگل کو پاکستان پہنچ کر صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ دادو کا دورہ کیا اور سیلابی پانی اور مون سون کے متاثرین سے ملاقات کی۔ہالی ووڈ اداکارہ نے ہیلی کاپٹر میں دادو کا سفر کیا جہاں گراؤنڈ پر انہیں سخت سیکیورٹی میں لے جایا گیا
https://twitter.com/SyedAounMehdi1/status/1572172874550747137?s=20&t=2ioxgcKKCjeRohclWER42g