اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کے دوران اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف نے ریلوے اسٹیشن پر شکیلہ مسیح اور عینی ظفر نامی 2 خواتین کے قبضے سے 20 کلو گرام چرس برآمد کی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات چپس اور جوس کے پیکٹوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔