عینی شاہد کے مطابق دستی بم پولنگ اسٹیشن کے باہر سے پھینکا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ بھی لیا۔

اس حوالے سے مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا کہ بلوچستان میں پولنگ پرامن طریقے سے جاری ہے، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے دیوار کو معمولی نقصان ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک آئندہ ہفتے ٹوئٹر کے وکلا کی جرح کا سامنا کریں گے

عدالتی دستاویز کے مطابق ٹوئٹر کو خریدنے کے 44 ارب ڈالرز کے…

سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک

نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنےسے 26 بچے ہلاک ہو…

یوٹیوب کا ویکسین مخالف مواد کو بلاک کرنے کا اعلان

یوٹیوب نے ویکسین مخالف موادکو پلیٹ فارم سےبلاک کرنےکا اعلان کیاہے نئی…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…