ورجینیا: امریکی بحریہ کےانجینیئر کو جوہری معلومات فروخت کرنےپر اہلیہ سمیت گرفتارکر لیا گیاامریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نےریاست ورجینیا میں کارروائی کرتے ہوئےجوہری معلومات کی غیر قانونی فروخت اور جاسوسی کےالزام میں امریکی بحریہ کے نیوکلیئر انجینیئر 42 سالہ جوناتھن ٹوبے اور اہلیہ 45 سالہ ڈیانا کو ہفتے کے روزگرفتار کیا تھا تاہم اب فرد جرم بھی عائد کردی گئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.