پاکستان اور امریکا کےدرمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات وزیراعظم نے جنیوا میں حال ہی میں منعقد ہونے والی ریزیلیئنٹ پاکستان بین الاقوامی کانفرنس سمیت سیلاب کے بعد پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی کی کوششوں کے لئے امریکہ کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.