دوران طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہناکہ امریکا سے دشمنی میں ہم نے پہل نہیں کی تھی اوراب بھی نہیں کررہے،امریکا نےہمارے مذہب اورملک سےزیادتی کی تو مجبور ہو کر بندوق اٹھائی۔اب افغانستان کا ایک منظم نظام بنے گا جس میں تمام اقوام، ساری تنظیمیں اوراہل تعلیم یافتہ لوگ شامل ہوں گے،قوم کومتحد کرنےوالوں کو حکومت میں شامل کیاجائےگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.