امریکا اوریورپی یونین کایوکرین میں جنگی جرائم کےالزام پرروس پرمزید پابندیاں لگانےکااعلان امریکاولادمیرپوٹن کی 2بیٹیوں اورروس کےسب سےبڑے بینک کےخلاف اقدامات کرنے پرغورکررہا ہےروس کے مزید مالیاتی اداروں،نئی سرمایہ کاری اورروسی حکومت کے اہلکاروں اوران کےخاندان کےافرادپرنئی پابندیاں لگائی جائیں گی یورپی یونین حکام کےمطابق روسی بحری جہازوں کویورپی یونین کی بندرگاہیں استعمال کرنےسےروکنےسمیت دیگرنئی پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.