امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری دے دی۔پینٹاگون نے بدھ کے روز کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 450 ملین ڈالر تک کے معاہدے کے تحت پاکستان کو F-16 طیاروں کی برقراری اور متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہےاصل ٹھیکیدار لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: ناقص کارکردگی پر 17 ایس ایچ اوز معطل

ترجمان آپریشنز ونگ کےمطابق ایس ایچ اوز کوناقص کارکردگی اورکرائم رجسٹرنہ کرنےسٹی…

دبئی: برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی

پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں…

چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ گیا، 17 افراد ہلاک

مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس…