امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسینکہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے مذہبی آزادی میں لباس کے انتخاب کی آزادی بھی شامل ہے۔حجاب پرپابندی مذہبی آزادی پرکلنگ اورخواتین اورلڑکیوں کوزبردستی لباس کے انتخاب پرمجبورکرنے اورانہیں پیچھے دھکیلنے کے مترادف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا

برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک…

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ کی شادیاں کی تیاریاں مکمل

اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادیاں کی تیاریاں مکمل…

عدالت نے کم کارڈیشین کو “سنگل” قرار دیا

کم کارڈیشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس…