امریکا نے نہ صر ف چین بلکہ برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور،ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا ان ممالک کی کمپنیوں پر روسی فوج اور روسی دفاعی صنعت کو مدد فراہم کرنے کا الزام ہےشامل کردہ کل 36 کمپنیوں میں سے 25 کے کام چین میں تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.