امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نےکہا کہ امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری۔ جنگ ان شرائط پر ختم نہیں ہوئی جو طالبان کے ساتھ امریکا چاہتا تھا۔ شکست پچھلے 20 دن یا 20 ماہ میں نہیں ہوئی، افغان جنگ اسٹریٹجک ناکامی تھی، پانچ برس پہلے طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات سے حل نکالا جاتا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.