امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرسان انتونیومیں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں یہ غیرقانونی پناہ گزین تھےجن کو ٹیکساس کےجنوب میں سمگل کیا جارہا تھا حکام نے دیگر 16 افراد کو ٹرک سےمقامی ہسپتال بھی منتقل کیاہے۔سان انتونیوکےفائر کنٹرول کےمحکمےکےمطابق ان افرادکی موت ہیٹ سٹروک اور گھٹن کےباعث ہوئی تاہم مرنے والوں میں بچےشامل نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.