امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہیں پاکستان کےساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان 75 سال سےوسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کےمنتظر ہیں، جمہوری اور مضبوط پاکستان دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.