۔سابق امریکی صدر بل کلنٹن کےدور میں سیکریٹری خارجہ کی حیثیت سےفرائض سر انجام دینےوالی میڈلین البرائٹ نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کی حیثیت سےبھی فرائض سرانجام دیے تھے۔انہوں ںے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خود کو بطور مسلمان رجسٹر کرانے کا اعلان کیااس وقت مسلمانوں کے خلاف بھرپور طریقےسے مہم چلائی جا رہی تھی
I was raised Catholic, became Episcopalian & found out later my family was Jewish. I stand ready to register as Muslim in #solidarity.
— Madeleine Albright (@madeleine) January 25, 2017