یہ پابندیاں ایسے وقت میں لگائی گئی ہیں جب امریکی اور ایرانی سفارت کاروں نے قطر میں جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (JCPOA) کو بحال کرنے کی کوشش کرنے کے لیے بالواسطہ بات چیت کا ایک دور کیا تھایہ کثیر جہتی معاہدہ تھا جس میں ایران کےخلاف پابندیاں ہٹانےکےبدلےمیں اپنےجوہری پروگرام کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.