ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ روس اور بھارت کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں روس کےساتھ بھارتی تجارت کو جان بوجھ کر استثنیٰ دیا گیا ہے امریکا کے ساتھ بھارت کے اقتصادی، سکیورٹی اور عسکری تعلقات نہیں بن سکے تھے دو دہائیوں میں بھارت امریکا تعلقات آگےبڑھے ہیں آنے والی انتظامیہ بھی بھارت سے تعلقات جاری رکھے گی۔-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارنے کی خبر کی تردید

شاہ رخ خان کے گھر چھاپے سے متعلق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو…

نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد رہنما زیر حراست

بھارت میں کسانوں کے پر امن احتجاج میں 8 افراد ہلاک ہونےپر…

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال،عمر کی حد بھی ختم

سعودی حکام کیجانب سے وزیر مذہبی امورکو سالانہ حج معاہدے کا مسودہ…