امریکا کے پہلے مسلم وفاقی پاکستانی جج زاہد قریشی کے اعزاز میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ علی کی جانب سے نیویارک میں تقریب منعقد کی گئی زاہد قریشی نےکہا بطور پہلے پاکستانی وفاقی جج تعیناتی امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کی انتھک کوششوں کی بدولت ہوئی ایک روز امریکا کی سپریم کورٹ میں بھی پاکستانی امریکنز جج تعینات ہوں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.