آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس کی بالائی منزل سے 11افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں، متاثرہ عمارت میں زیادہ تر تارکین وطن مزدور رہائش پذیر تھے۔ آگ عمارت کے گیراج میں لگی تھی جہاں گاڑیوں کی مرمت کا کام کیا جاتا ہے۔ آگ کی شدت کی وجہ سے صورتحال پر قابو پانے میں چار گھنٹےکا وقت لگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.