خلیل الرحمان حقانی کاکہنا کہ افغانستان چھوڑکرباہرنہ جائیں،یہیں رہ کر اپنےملک کی خدمت کریں،دشمن آپ کوڈراتے ہیں کہ امارات اسلامی آپ کوسزائیں دی گے، امارات اسلامی کسی سےانتقام نہیں لیتا،اسلام امن کادین ہے،یہاں سب کوبرابرحقوق ملیں گے اورکسی کےساتھ ناانصافی نہیں ہو گی
تمام ممالک اور مسلمان ملک اپنےلوگوں کوحقوق دیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

LHCBA elects first-ever woman secretary

Lahore: The Lahore High Court Bar Association (LHCBA) made history by electing…

Asif Zardari: State does not have right or authority to pardon killers

Concerned about the non-implementation of the National Action Plan (NAP), PPP Co-Chairman…

متحدہ اپوزیشن کی آخری چال: قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں موجودہ متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے…