ملا عبدالغنی برادرنےکہاکہ اس وقت کئی جگہوں پر لوگوں کےپاس خوراک، رہنے کی جگہ، گرم کپڑے اور پیسے نہیں ہیں دنیا کو بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کی مدد کرنی چاہیےموسم کی صورت حال خراب ہونےسے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہےطالبان ملک بھر میں بین الاقوامی امداد کو تقسیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی کوريا : ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک ميزائل تجربات

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ 8 شارٹ…

سیف اور ابراہیم میں غیرمعمولی مشابہت پر مداحوں نے کیا کہا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکارسیف علی خان کی آج ممبئی میں اپنے…

ہم تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو کبھی قبول نہیں کریں گے،روس

روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت…

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ کی شادیاں کی تیاریاں مکمل

اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادیاں کی تیاریاں مکمل…