یومِ آزادی کے موقع پر آجلاہور میں علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی پاکستان رینجرز کی جگہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نےگارڈز کی ذمے داریاں سنبھالیں۔میجرجنرل انیق الرحمٰن ملک تقریب کےمہمانِ خصوصی تھےمیجر جنرل انیق الرحمٰن نے مزار اقبالؒ پرپھول رکھےفاتحہ پڑھی اور ملک و قوم کےلیے دعا بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

KP police chief notifies major postings across province

The Khyber Pakhtunkhwa police chief on Tuesday notified major postings and transfers…

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے کیپٹن ر صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ…

امریکی صدر سے ملتے ہوئے ہمارے وزیراعظم کی کانپیں ٹانگ رہیں تھیں‘’

وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی صدر سے ملتے ہوئے ہمارے وزیراعظم…