پاکستان مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی  میں شامل تمام 10 ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پر اعتماد کا اظہار کردیا۔مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اور پارلیمانی لیڈر ساجد بھٹی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…

 قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب کرلیا گیا۔

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب…

ملک میں شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا

بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل…

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…