وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل جو اپوزیشن کے ساتھ ہوا اب عقل کے ناخن لینے چاہیے، ہر حکومت آئی ایم ایف کے پاس گئی ہے، اتنا خزانے کو لوٹا گیا کہ سخت شرائط بھی ماننا پڑی۔ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں،خطے میں پاکستان کے اتحادیوں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے :عمران خان اہم دورے پر چین جارہےہیں ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.