وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنےایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں الیکشن ہارنے کے باعث سیاسی عدم استحکام آیا،سیاسی عدم استحکام روپیہ کی اچانک بے قدری کاسبب بنا،رواں مالی سال آئی ایم ایف پاکستان کو 4 ارب ڈالردےگا۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان نےآئی ایم ایف کی جو شرائط تھی وہ مان لی ہیں اب آئی ایم ایف راضی ہو گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ق لیگ اپنی فکرکرے :ہم کسی کےماتحت نہیں کہ ہمارے نام پرسیاسی کارڈ کھیلے

ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق…

گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف واقعات، 6 افراد جاں بحق

پنجاب کےمختلف علاقوں میں آندھی اورموسلادھاربارش ہوئی لاہورمیں102کلومیٹرفی گھنٹہ رفتارکی آندھی گوجرانوالہ…

چترال میں آرین دور کی 3 ہزار سال پُرانی قبریں دریافت

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔راجیکٹ ڈائریکٹرعبدالحمید کےمطابق…
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی جانب سے اپنی گاڑی کے بونٹ…