عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔بھارتی میڈیا کےمطابق عالیہ اوررنبیر کی شادی دسمبر 2022 یا پھر جنوری 2023 تک ہونےکا امکان ہےعالیہ بھٹ کےایک قریبی ذرائع کے مطابق دونوں ہی نہیں چاہتے کہ ان کی شادی دھوم دھام سےہو اس لیے عالیہ اور رنبیرممبئی میں چند قریبی رشتے داروں اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دلہن نے جہیز کیلئے رکھے گئے 75 لاکھ لڑکیوں کی تعلیم پر لگا دیئے

بھارتی ریاست راجھستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے…

پاکستانی سفیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات

امریکا میں پاکستان کے سفیرسردار مسعود خان نے وائٹ ہاؤس کا دورہ…

گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑی اسکرین پر واپسی

نوےکی دہائی کی مقبول ترین جوڑی گووندااور روینہ ٹنڈن بڑے پردے پرایک…

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹرل ترکیہ میں منگل کے روز ایک…