علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ کرائم منسر،امپورٹڈ بھکاری ہے۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان میں سچ بولنا چاہیے، پی ٹی آئی کی تمام لیڈر شپ یہاں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ جن بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا وہ ریٹائرڈ فوجی ہے، جو کچھ آج ایک نجی ہوٹل میں ہوا اس کے لئے پی ٹی آئی کی طرف سے مذمت کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیان بازی ،کمنٹس اور سوشل میڈیا پربیان کی کوئی حیثیت نہیں ،عدالتوں کوجواب دیں:چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا…

بھارتی کرکٹ بورڈ کی رمیز راجہ کو آئی پی ایل 2021ء کا فائنل دیکھنے کی دعوت

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو انڈین…

کترینہ کیف کے” امید” سے ہونے کی خبریں زیرگردش

زشتہ سال دسمبر میں اداکار وکی کوشال سےرشتہ ازدواج میں منسلک ہونے…