ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو ڈیفنس پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے حراست میں لیا گیا علی زیدی کو پولیس اور سادہ لباس اہلکار اپنے ہمراہ لے گئے۔ترجمان علی زیدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر کو پولیس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
تحریک انصاف کے صدر علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے، ظلم اور جبر کا یہ نظام کسی طور قبول نہیں #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ pic.twitter.com/TTD16ECiRU
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 15, 2023