پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبدالعلیم خان نےاپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے’پی ٹی آئی‘ہٹا دیا۔ عبدالعلیم خان کی جانب سے’پی ٹی آئی‘ نکال کر عبدالعلیم خان رکھا گیا ہے جس کےساتھ ہی ان کا آفیشل اکاؤنٹ کا بلیو ٹک بھی ہٹا دیا گیا ہےبلیو ٹک مذکورہ سوشل میڈیا کی پالیسی کےتحت نام کی تبدیلی پر ہٹایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Swedish PM tests positive for Covid-19

On Jan 14, According to her spokesperson, Swedish Social Democratic Prime Minister…

Shi’ite “shrine defender” assassinated in Tehran

Dubai: On May 22, it was reported that a member of a…

صدرمملکت سے عراق کے وزیر خارجہ کی ملاقات

صدرمملکت سےعراق کےوزیرخارجہ ڈاکٹرفوادحسین کی ملاقات صدرمملکت نےکہاعالمی برادری کشمیریوں کے حق…