آئی جی پولیس بلوچستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد 68 اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں معطل کردیا۔معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور دیگر افسران سمیت اہلکار شامل ہیں، جنہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور حکم عدولی پر برطرف کیا گیا۔ایک خاتون اہلکار بھی شامل شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.