pic from google

وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت پی آئی اے کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسکردو، گلگت،چترال اور ہنزہ کےلیےڈسکاؤنٹ پیکیج بنانےکی ہدایت کی گئی اور کہاکہ پروازوں کے شیڈول میں بہتری لائی جائےاجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفییسر،چیف کمرشل آفیسر، چیف ہیومن ریسورس آفیسر، چیف فنانشل آفیسر نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ  اضافے…

جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لیے کریں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…

راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید پر حملے کی کال موصول،شیخ رشید کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر سابق وزیر داخلہ…