اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا غیر معمولی ایگزیکٹو اجلاس آج 22 اگست کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلب کیاگیاہےجسمیں افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائے گااجلاس سعودی عرب کی درخواست پرمنعقد کیاجارہا ہے۔گزشتہ روزوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاو آئی سی کےسیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین سےٹیلی فونک رابطےپرافغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیاتھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.