آئندہ الیکشن ای وی ایم پر ہوں گےیا نہیں؟ کیا بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کاحق ملےگا ؟ووٹنگ مشین پرحکومت قانون سازی میں کامیاب ہوگی یااپوزیشن اپ سیٹ کرے گی؟ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا اجلاس کا58 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہےاجلاس میں انتخابی اصلاحات بل، نیب آرڈیننس اورنئی مردم شماری سمیت میں 29 بل پیش کیےجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی اور پاکسانی وزرائے خارجہ کی ملاقات،پروٹوکول کی فاش غلطی

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن پاکستانی جھنڈے اور پاکستانی وزیر خا رجہ…

دفتری اخراجات بھی کم ،کامیاب آن لائین مانیٹرنگ کے ساتھ: ملازمین کو ”ورک فرام ہوم”کی اجازت

اومیکرون کے روز بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد متحدہ عرب امارات میں…

ڈالر 197 روپے سے بھی مہنگا ہو گیا

ڈالرکی قیمت 197 روپے سے بھی اوپر چلی گئی ڈالر کی قیمت…