آج آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کےاجلاس میں نومنتخب ارکان عہدوں کاحلف اٹھائیں گےخواتین کےلیےمخصوص پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئیں پی ٹی آئی 29 سیٹوں کساتھ پہلے،پی پی بارہ سیٹوں کےساتھ دوسرےاورپاکستان مسلم لیگ نوازسات سیٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپرہےجموں وکشمیرپیپلزپارٹی اورمسلم کانفرنس کےپاس ایک ایک نشست ہے۔پیپلز پارٹی کی دو نشستوں چوہدری یاسین ایک نشست چھوڑیں گےجس پرضمنی الیکشن ہوگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.