امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اپنے کمانڈرز اور ان کے ماتحت کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں گزشتہ 17دنوں میں امریکی فوج نے تاریخی ہوائی آپریشن کیا، آج افغانستان میں ہماری 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر…

4 بہنوں کی مجموعی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4مریکی بہنوں کی مشترکہ عمر 389 سال ہونے کےبعد انہوں نےزندہ بہن…

یو اے ای کی پہلی چاند گاڑی نےخلا میں ایک ماہ کامیابی سے مکمل کرلیا

جمعہ کے روز راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…