پاکستان اداکارہ ایمن سلیم نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیاایمن نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ کہ دل کی گہرائیوں سے یہ آپ لوگوں سے شیئر کرنا چاہتی ہوں کہ میں اب مزید اداکاری نہیں کروں گیمیرے لیے شوبز انڈسٹری کی بہت عزت و اہمیت ہے اور انڈسٹری کے ساتھ رابطے میں رہوں  گی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو مستقبل کے بارے میں آگاہ کرتی رہوں گی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

SC dismisses railway employee plea for increment in salary

Islamabad: Supreme Court (SC) on Tuesday dismissed a railway employee’s plea for…

Novavax Covid vaccine gets approved by UK

The United Kingdom has approved a fifth Covid-19 vaccine, created by Novavax…