جمعےکی شام کراچی پولیس آفس میں ہونے والے حملے میں اہلکار عبدالطیف بھی زخمی ہوا تھا جو کہ اسپتال میں زیر علاج تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ اہلکار عبدالطیف سکیورٹی ڈویژن میں تعینات تھا۔شہید پولیس اہلکار کا آبائی تعلق شکار پورسے ہے۔اہلکار عبدالطیف کی شہادت کے بعد کراچی پولیس آفس حملے کے شہداد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

خلیفہ چہارم مولود کعبہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس کل بدھ کےروزپشاور میں منعقد…

بھارت کے100 ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پاکستانی ویزہ جاری

: پاکستان پہنچنے والے 100ہندو یاتریوں کا واہگہ بارڈر پہنچنے پرمتروکہ وقف…

ٹریفک حادثے میں مشہور نعت خواں عدنان آفریدی سمیت4 دیگر افراد جاں بحق

پاکپتن شہر کا رہائشی عدنان آفریدی بدھ کی رات ہونےوالی میلاد کی…