اسلام آباد: وزارت خزانہ نےماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ مستحکم کرنسی کےلیےمضبوط معیشت کا ہونا ضروری ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق سیلاب سےزراعت تباہ ہوچکی ہے،گنےکی پیداوار 8 فیصد، چاول کی پیداوار 40.6 فیصد اور کپاس کی پیداوار24.6 فیصد کم ہوئی ،گندم کاپیداواری ہدف 28.37 ملین ٹن مقررکیا گیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.