وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ ٹیکس دہندگان پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کیلئےزیادہ دباو نہیں ڈالیں گے،ہم پیچھےہٹنےوالےنہیں ہیں،معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف کےپاس جانا پڑا،اگلے 3 ماہ تک قیمتوں میں کمی کاکوئی امکان نہیں حکومت کو بہت سےمعاشی چیلنجزکا سامنا رہا،کورونا کی وجہ سےمشکلات کا سامنا کرنا پڑ دنیا بھر میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.