ملتان : شاہ خرم میں شہریوں نے مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے ٹرک پکڑ لیا ،ادھراس حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ ملتان میں مردہ مرغیوں کےگوشت کی سپلائی کا کاروباربہت زیادہ ہورہا ہے  ، شاہ خرم میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے ٹرک کو شہریوں نے روک لیا۔،ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ، علاقہ مکینوں نےمردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان میں نیا سیٹ طے کرنا پاکستان کا نہیں افغانوں کا کام ہے شاہ محمود قریشی

زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ…

کوویڈ کے دوران موت کی جھوٹی خبروں سے تکلیف ہوئی روبینہ اشرف

پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہہ گزشتہ برس…

’انضمام ہمیشہ سے فائٹر رہے‘، سچن ٹنڈولکر انضمام کیلئے دعاگو

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے…