کابل: افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارتِ امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ نیا حکم نامہ 21 مئی سے نافذ العمل ہو گا۔ترجمان کی جانب سے حکم کو “تجویز” کا نام دیا گیا ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.