pic from google

زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ نیا سیٹ اپ پاکستان مخالف کالعدم ٹی ٹی پی کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرے گا پاکستان طالبان سمیت افغانستان کے تمام گروہوں سےاچھے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کررہا ہےافغانستان میں نیا سیٹ اپ کیسا ہو؟ یہ طے کرنا پاکستان کا نہیں افغانوں کا کام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے این سی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

ملکی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے، امریکی ڈالر تاریخ کی…

پاکستان نے 3 ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

نئی دہلی :پاکستانی ہائی کمیشن نےپاکستان میں 17 سے 26 نومبر تک…