pic from google

مریکی کانگریس کے وفد ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی کےچیئرمین گریگوری میکس سے ملاقات کےدوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن واستحکام کیلئےروابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔ دورہ دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا افغان عوام کی مالی مدد کرنےکی فوری ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لیاری، نوجوانوں‌ کا کتے پر انسانیت سوز تشدد

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں آوارہ کتے کو انسانیت سوز…

Azerbaijan arrests former top Karabakh minister

A former head of the breakaway ethnic Armenian government in Nagorno-Karabakh was…

نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر4 افراد قتل

کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو…