کابل:افغانستان کےمختلف صوبوں میں شدیدجھڑپیں جاری ہیں غزنی میں طالبان نے داڑھی تراشنے اور اسمارٹ فون کےاستعمال سےمنع کردیاہےافغان حکومتی حکام نےکہاہےکہ اگرمدد نہ ملی توہلمند شہرحکومت کےکنٹرول سےباہرہوجائےگاجبکہ جھڑپوں نےہرات کےمغربی علاقوں میں شدت اختیارکرلی ہے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جنگی حالات میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور طالبان امن کے لیے بات کریں۔
Up next
پاکستان میں موسم کی صورتحال
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.