8 ٹرکوں پر مشتمل کھیپ افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لئے روانہ کر دی گئی ہے جن میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں،این ڈی ایم اے نے امدادی سامان رات کو اسلام آباد سے افغانستان روانہ کیا-وزیراعظم کی ہدایت پر ‘این ڈی ایم اے’ نے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر امدادی سامان کا انتظام کیا۔
Up next
ملک میں موسم کی صورتحال
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.