ٹوئٹر پر افغان اردو کےنام سے ٹوئٹر ہینڈلر سے بھارتی نیوز ویب سائٹ دی پرنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیاکہ اشرف غنی حکومت نےطالبان کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت سے ائیرفورس کی مدد مانگی ہے۔بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غنی حکومت چاہتی ہےکہ انڈین ائیرفورس کے جہاز افغانستان آئیں اور افغان فضائیہ کی مدد کریں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین میں ہیلی کاپٹراسکول پرگر گیا, بچوں اور وزیر سمیت 18 ہلاک

یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…

مصر کےچرچ میں آگ: مسلمان نوجوان نے خود زخمی ہو کر متعدد جانیں بچا لیں

نوجوان محمد یحیٰی ابو مروان نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے…